چاغی میں حساس اداروں کا کمانڈو ایکشن ۔۔۔حساس مقامات پر کیا ہونےجا رہا تھا ؟ ہوش اڑا دینے والے انکشافات

27  ‬‮نومبر‬‮  2016

کوئٹہ (آن لائن ) چاغی میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز چاغی میںحساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کر کے بڑی مقدار میں خطرناک اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا، برآمد ہونے والے اسلحے میں راکٹ لانچر،دستی بم،مارٹر گولے،بارودی سرنگیں اور پستول بھی برآمد بھی ہوئی ہیں،کارروائی کے دوران کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ذرائع کے مطابق یہ اسلحہ اور بارود پاکستان میں مختلف حساس جگہوں پر استعمال کیا جانا تھا ۔
واضح رہے کہ چاغی وہ مقام ہے جہاں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کے مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شب و روز کی انتھک محنت اور اللہ پاک کے خصوصی کرنم کے بعد 28مئی 1998کو ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کے دشمنوں کا سر جھکایا اور انہیں بتایا کہ پاکستان لوہے کا وہ چنا ہے جسے نگلنا آسان نہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…