لڑکیوں نے چائے والاسے کیاکیاوعدے کئے ؟جس نے اس کادماغ خراب کردیا

20  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارشد خان چائے والے نے انکشافات کئے ہیں کہ جب اس کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوئی توکئی لڑکیاں نے اس سے ملاقات کی اورسلفیاں لیں جبکہ کئی لڑکیوں نے اپنے ڈرائیوزبھیجے کہ وہ ارشد کاموبائل فون نمبرلے آئیں ۔اس موقع پرکئی لڑکیوں ان کوگھرمیں بھی مدعوکیا۔ارشد خان کے ساتھ کام کرنے والے ایک لڑکے نے بتایاکہ ارشد خان بہت خوش ہے کہ کئی لڑکیوں نے اس سے شادی کرنے کے وعدے کئے اوراس کوساتھ بیرون ملک لے جانے کابھی کہااورکچھ لڑکیوں نے اس کوشادی کی آفرزدیں اوربڑاکاروبارکرنے کےلئے پیسے دینے کے وعدے بھی کئے ۔ارشد خان کے ساتھی نے بتایاکہ ابھی تک ارشد خان کبھی مایوس ہوجاتاہے اورپھرکبھی خوش ہوجاتاہے اوردودنوں سے وہ کام پربھی نہیں آیاجبکہ رات کے وقت اس نے ہمارے ساتھ گپ شپ کی اورکچھ ٹوٹی پھوٹی انگلش بولی اورجوہماری سمجھ میں بھی نہ ا ٓئی ۔ارشد خان نے ساتھی نے بتایاکہ ارشد خان کواب بھی فون آرہے ہیں اورکچھ لڑکیوں نے اس کوکپڑے اوردیگرتحفائف بھی دیئے ہیں جبکہ ارشد نے اپنے ساتھی کوبتایاکہ اب کچھ ایسی لڑکیاں بھی تھیں جنہوں نے اس کے ساتھ شادی کرنے اورباہربھجوانے کی بات کی تھی ارشد خان کے فون کرنے پرکئی لڑکیوں نے تواس سے معذرت کرلی کہ ان کے خاندان والے نہیں مان رہے جبکہ کچھ لڑکیوں نے ارشد کافون بھی اٹینڈنہیں کیا۔

راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا ارشد خان چائے والا دن بدن اپنے فینز کی تعداد میں اضافہ کرتا اجا رہے ہے ۔کبھی کوئی پروپوز کرتا ہے تو کبھی کوئی اس کی نشیلی آنکھوں کی تعریف۔ امریکہ اور بھارت میں اسی کے چرچے ہیں اور پاکستان بھر میں یہی شخص ہر کسی کا موضوع سخن ۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اب پاکستانی سپر ماڈل نادیہ حسین نے ارشد خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے لڑکیوں کے معاملے میں اجتناب برتنا ہوگا ۔ نادیہ حسین نے مزید کہاکہ اگر ارشد فیشن اور گلیمر کی دنیا میں اپنے پائو ں جمانا چاہتا ہے تو اسے آزاد خیا ل ہونا ہو گا ۔ ان کا کہناتھا کہ ارشد کو چاہئے کہ وہ خواتین سے دور رہتے ہوئے پر وقار انداز میں اس نڈسٹری میں انٹری دے ۔
موضوعات:ارشد خان چائے والا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…