پاک افغان بارڈر پر نیا محاذ کھل گیا

10  ستمبر‬‮  2016

کوئٹہ(آئی این پی )پاک افغان بارڈر پر ایف سی اور افغان فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تفصیلات کیمطابق گزشتہ رات دیر گئے تقریباً3بجے کے قریب ایف سی کی پوسٹوں خشکہ درہ اور تاندہ درہ پر فائرنگ کی ،جس کے جواب میں ایف سی کے اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی ،تاہم فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،یاد رہے یہ اس علاقے میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…