عیدالالضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ جان کر خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

1  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو 4 چھٹیاں دینے کی تجویز حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد کے موقع پر سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کی سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ سمری میں عید الاضحی کیلئے 4 چھٹیاں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ عید الاضحی کی چھٹیاں ممکنہ طور پر 12 ستمبر سے 15 ستمبر تک دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…