منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ عہدے سے مستعفی

datetime 27  جون‬‮  2018

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ عہدے سے مستعفی، ترجمان قومی سلامتی کی تصدیق۔تفصیلات کے مطابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ترجمان نیشنل سیکیورٹی کے مطابق ناصر خان جنجوعہ نے مشیر قومی سلامتی کے عہدے سے نگران وزیراعظم کو… Continue 23reading مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ عہدے سے مستعفی

ٹکٹوں کی تقسیم پر (ن) لیگ میں بھی بغاوت پھوٹ پڑی، چوہدری نثار‘زعیم قادری اورچوہدری عبدالغفور کے بعد ایک اوردیرینہ ساتھی ناراض

datetime 27  جون‬‮  2018

ٹکٹوں کی تقسیم پر (ن) لیگ میں بھی بغاوت پھوٹ پڑی، چوہدری نثار‘زعیم قادری اورچوہدری عبدالغفور کے بعد ایک اوردیرینہ ساتھی ناراض

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) انتخابات 2018 کے قریب آتے ہی ن لیگ مزید مشکلات سے دو چارہوگئی اور الیکشن مہم چلانا مشکل ہوگیا، ٹکٹوں کے معاملہ پرایک کے بعد ایک بڑی بغاوت سامنے آرہی ہے، اب ٹکٹ نہ ملنے پر سردارمہتاب بھی ناراض ہوگئے‘ایبٹ آباد سے ن لیگ کے دیگر چاروں امیدوار پی کے 36سے… Continue 23reading ٹکٹوں کی تقسیم پر (ن) لیگ میں بھی بغاوت پھوٹ پڑی، چوہدری نثار‘زعیم قادری اورچوہدری عبدالغفور کے بعد ایک اوردیرینہ ساتھی ناراض

کیا شاہد خاقان عباسی بھی باغی ہوگئے؟ سابق وزیر اعظم بھی چوہدری نثار کی حمایت میں بول پڑے

datetime 27  جون‬‮  2018

کیا شاہد خاقان عباسی بھی باغی ہوگئے؟ سابق وزیر اعظم بھی چوہدری نثار کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قمر اسلام کی گرفتاری افسوس ناک ہے ۔نیب نے 10 سال ایم پی اے رہنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔قمر اسلام کو رہا نہیں کیا گیا تو انتخابات متنازعہ ہو سکتا ہے۔ عام انتخابات کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے۔ پارٹی… Continue 23reading کیا شاہد خاقان عباسی بھی باغی ہوگئے؟ سابق وزیر اعظم بھی چوہدری نثار کی حمایت میں بول پڑے

سی پیک منصوبے کا آغاز کس پاکستانی سیاستدان نے کیا تھا؟ چینی قیدیوں سے منصوبے پر کام کروایا جاتا ہے یا نہیں؟ چین نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،ساری افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 27  جون‬‮  2018

سی پیک منصوبے کا آغاز کس پاکستانی سیاستدان نے کیا تھا؟ چینی قیدیوں سے منصوبے پر کام کروایا جاتا ہے یا نہیں؟ چین نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،ساری افواہیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ایمبیسی کے ڈپٹی چیف مشن لی جیان ژاؤ نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبے کا آغازسابق صدر آصف علی زرداری نے 2013 میں کیا تھا اور انہوں نے وقت کے چینی وزیراعظم کے ساتھ اس پر مشاورت بھی کی تھی۔سی پیک اینڈ رول آف میڈیا کے حوالے… Continue 23reading سی پیک منصوبے کا آغاز کس پاکستانی سیاستدان نے کیا تھا؟ چینی قیدیوں سے منصوبے پر کام کروایا جاتا ہے یا نہیں؟ چین نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،ساری افواہیں دم توڑ گئیں

عالمی میڈیا بھی عمران خان کی پالیسی کا معترف ،بلین ٹری سونامی منصوبے کو پاکستان کیلئے’’سبز سونا‘‘ قرار دیدیا ،ہیرو شاہ کا حلیہ ہی تبدیل،خوبصورتی کے پوری دنیا میں چرچے

datetime 27  جون‬‮  2018

عالمی میڈیا بھی عمران خان کی پالیسی کا معترف ،بلین ٹری سونامی منصوبے کو پاکستان کیلئے’’سبز سونا‘‘ قرار دیدیا ،ہیرو شاہ کا حلیہ ہی تبدیل،خوبصورتی کے پوری دنیا میں چرچے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبے کو پاکستان کے لئے “سبز سونا” قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اکثر خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے شروع کیا جانے والا بلین ٹری سونامی منصوبہ پاکستان تحریک انصاف کے ناقدین کی زبان پر ہوتا ہے اور اسے محض جھوٹ کا… Continue 23reading عالمی میڈیا بھی عمران خان کی پالیسی کا معترف ،بلین ٹری سونامی منصوبے کو پاکستان کیلئے’’سبز سونا‘‘ قرار دیدیا ،ہیرو شاہ کا حلیہ ہی تبدیل،خوبصورتی کے پوری دنیا میں چرچے

پٹرول ،ڈیزل،گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ،فی یونٹ کتنی قیمت بڑھادی گئی؟پاکستانیوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

datetime 27  جون‬‮  2018

پٹرول ،ڈیزل،گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ،فی یونٹ کتنی قیمت بڑھادی گئی؟پاکستانیوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے25پیسے اضافے کی منظوری دے دی،اضافے کی منظوری مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دے دی گئی۔اضافے سے صارفین پر15ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیپرا میں مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سماعت ہوئی۔سماعت میں نیپرا کو بریفنگ… Continue 23reading پٹرول ،ڈیزل،گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ،فی یونٹ کتنی قیمت بڑھادی گئی؟پاکستانیوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

’’میرے والد کا انتقال ہوا ہے آپ نعر ے لگا رہے ہیں‘‘ گورنر سندھ کی بھتیجی نے ن لیگی کارکنوں کو کھری کھری سنا دیں

datetime 27  جون‬‮  2018

’’میرے والد کا انتقال ہوا ہے آپ نعر ے لگا رہے ہیں‘‘ گورنر سندھ کی بھتیجی نے ن لیگی کارکنوں کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گورنر سندھ کے بھائی طارق عمر کی وفات پر ان کے گھر آمد کے موقع پر طارق عمر کی بیٹی نے لیگی کارکنوں کو نعرے لگانے سے روک دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق گورنر سندھ کے بھائی طارق عمر کی وفات پر جب سابق وزیر… Continue 23reading ’’میرے والد کا انتقال ہوا ہے آپ نعر ے لگا رہے ہیں‘‘ گورنر سندھ کی بھتیجی نے ن لیگی کارکنوں کو کھری کھری سنا دیں

انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے ،21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرکتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات جاری

datetime 27  جون‬‮  2018

انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے ،21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرکتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے جس کی خاصیت اس پر واٹر مارک کی موجودگی ہے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت برقرار رکھنے کیلئے بیلٹ پیپرز کے لیے کاغذ بیرون ملک سے درآمد کیا اور پہلی مرتبہ بیلٹ پیپرز… Continue 23reading انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے ،21 کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرکتنی لاگت آئیگی؟تفصیلات جاری

شاہد خاقان کے کاغذات نامزگی منظور کرنے والا ریٹرنگ افسر ہی فارغ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 27  جون‬‮  2018

شاہد خاقان کے کاغذات نامزگی منظور کرنے والا ریٹرنگ افسر ہی فارغ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے والا آر او فارغ ، محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے اپیلٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کے ریٹرننگ افسر کوریٹرننگ افسر کے عہدے سے فارغ کرنے کا حکم دے… Continue 23reading شاہد خاقان کے کاغذات نامزگی منظور کرنے والا ریٹرنگ افسر ہی فارغ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟