علی زیدی کو جے آئی ٹی رپورٹ پیپلزپارٹی کے وزیر نے دی، فیصل واوڈاکا انکشاف وفاقی وزیر بحری امورنے اپنی ہی پارٹی کے رہنما کا دعویٰ مسترد کر دیا

12  جولائی  2020

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ علی زیدی کو جے آئی ٹی رپورٹ پیپلزپارٹی کے وزیر نے دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل کھلاڑی علی زیدی ہیں انہیں زیادہ معلومات ہوں گی،میری رپورٹ کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ کا حصہ خود پیپلز پارٹی کے موجودہ وزیر نے علی زیدی کو دیا۔دوسری جانب سے علی زیدی نے کہا کہ مجھے جے آ ٹی رپورٹ پیپلزپارٹی کے کسی وزیر نے نہیں دی۔ان کا کہنا تھا

کہ میں عوامی سیاستدان ہوں، بہت سے لوگ میرے کے گھر کا ایڈریس جانتے ہیں۔ علی زیدی نے کہا ہوسکتا ہے وہی شخص جے آئی ٹی دے گیا ہو، جس نے بے نظیر کی وصیت آصف زرداری کو دی تھی۔میں دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لیے تیار ہوں لیکن کیا پیپلزپارٹی بے نظیر کے خط کی تصدیق کرائے گی؟ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے جو رپورٹ ریلیز کی یہ اصل رپورٹ نہیں ہے، اس پر لکھا ہے پارٹ ون جو اصل رپورٹ تھی جس رپورٹ پر ڈیڈ لاک ہوگیا تھا وہ 43 صفحات کی ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…