اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 63ہوگئی ، مزید 248کیسز ، مجموعی تعداد 4322 ، 572 افراد صحتیاب ،کتنےافراد کی حالت تشویشناک ہے؟ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 9  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاںبحق افراد کی تعداد 63ہوگئی ،چوبیس گھنٹوں میں مزید 248کیسز سامنے آگئے مجموعی تعداد 4322ہوگئی ۔ جمعرات کوکمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تازہ ترین اعداوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعدادچار ہزار 322 ہو گئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 572 افراد صحتیاب ،31 افراد کی حالت تشویشناک ہے،ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد63 ہو گئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران

5 ہلاکتیں اور 248 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ،24 گھنٹوں کے دوران2737 ، مجموعی طور پر 44896 ٹیسٹ کئے گئے۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں کرونا وائرس کے 102کیس رپورٹ ہوئے،پنجاب میں کرونا وائرس کے دوہزار 171 جبکہ سندھ میں ایک ہزار 36 کیس رپورٹ ہوئے۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق خیبر پختونخواہ 560 ،بلوچستان میں 212کیس رپورٹ ہوئے،گلگت بلتستان میں 213 اور آزاد کشمیر میں 28 کیس رپورٹ ہوئے،سندھ مں 20 کے پی کے 20 پنجاب میں 17 جی بی 3 بلوچستان 2 اسلام آباد میں ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…