کرتار پور راہداری کے ذریعے صبح جو یاتری عام آدمی اور معصوم بن کر جاتا ہے شام کو تربیت یافتہ دہشتگرد کے طور پر واپس آتا ہے بھارت نے زہریلا پروپیگنڈاشروع کردیا

23  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے سکھوں کیلئے کھولی جانے والی کرتار پور راہداری سے متعلق بھارت کا رویہ ابتدا سے ہی غیر مناسب محسوس ہورہا تھا تاہم اب اس کا اصل چہرہ سامنے آرہا ہے اور بغیر ثبوت الزامات لگائے جارہے ہیں ۔ بھارتی پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل پولیس ڈینکار گپتا نے الزام لگایا ہے کہ کرتار پور راہداری

کے ذریعے صبح جو یاتری عام آدمی اور معصوم بن کر جاتا ہے شام کو تربیت یافتہ دہشت گرد کے طور پر واپس آتا ہے۔چندی گڑھ میں ایک انٹرویو میں پنجاب پولیس سربراہ نے الزام لگایا کہ کرتار پور راہداری پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے لئے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے جس کا خمیازہ پوری بھارتی قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…