بھارت کا یوم جمہوریہ ، پاکستان کی جانب سے کسی نے سرکاری سطح پر شرکت نہ کی لیکن پاکستان کا وہ سیاستدان جو اس تقریب میں جاپہنچا

25  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود اچکزئی  کی بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت ،نجی ٹی وی کے مطابق تقریب میں پاکستان کی جانب سے کسی نے سرکاری سطح پر شرکت نہیں کی، تقریب بغیر مہمان خصوصی کے شروع کی گئی تھی۔اس سے قبل 2016 میں ن لیگ کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے

سربراہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال کیا کہ ”محمود اچکزئی نے مودی کے بیان پر کوئی ردعمل کیوں نہیں دیا؟، انہوں نے محمود اچکزئی سے مزید سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ”وہ بتائیں ایسا کون سا سماج دشمن ہے جو ایجنسیز سے تنخواہ دار ہیں ؟“واضح رہے کہ 26 جنوری کے موقع پر بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم سیاہ منایا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…