اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، کرنل (ر)انعام الرحیم کی رہائی کا حکم معطل

datetime 14  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کا لاہورہائیکورٹ کا حکم معطل۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کے خلاف حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔اٹارنی جنرل نے عدالت میں پیش ہو کر دلائل دئیے انہوں نے کہا کہ کرنل (ر) انعام الرحیم عملی طور پر جاسوسی کرتے رہے۔وہ اکیلے نہیں بلکہ ان کا پورا نیٹ ورک ہے۔انہوں نے آئی ایس آئی اور جوہری پروگرام سمیت حساس معلومات افشا کیں اورآفیشل سیکریٹ ایکٹ

کی خلاف ورزی کی۔ان کے نیٹ ورک کے کئی لوگ گرفتار ہو چکے ہیں جن میں سے ایک کو پھانسی ہوئی جبکہ مزید لوگ بھی گرفتارہوں گے۔تحقیقات کے دوران ان کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں۔سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ بادی النظر میں کرنل (ر) انعام الرحیم کے خلاف مواد موجود ہے۔جب کہ کرنل (ر) انعام الرحیم کے وکیل طارق اسد نے دلائل کے لیے مہلت مانگی۔سپریم کورٹ نے  تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…