وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ؐ میں حاضری دی ، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے

14  دسمبر‬‮  2019

مدینہ منورہ(آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ رائل ٹرمینل پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر وحیب السہلی اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے استقبال کیا،سعودی پروٹوکول کے حکام اورپاکستان

قونصلیٹ کے افسران بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی وفد میں شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے بعد ازاں مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے،درود سلام پیش کیا۔ وہ یہاں سے سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کے کے لیے روانہ ہونگے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…