جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

حافظ سعید پر فر دجر م،امریکہ خوش، پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آن لائن ) امریکہ نے لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید کیخلاف دہشتگردوں کو فنڈز فراہم کرنے بارے فرد جرم عائد ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اس مقدمہ میں تیز رفتاری لائے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کیلئے امریکی

نائب اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس جی ویلز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ حافظ سعید کیخلاف فرد جرم عائد ہونے کا خیر مقدم کرتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلئے حافظ سعید کیخلاف مقدمہ میں تیزی لائے اور ان کیخلاف مکمل کارروائی کرے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…