حافظ سعید پر فر دجر م،امریکہ خوش، پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا
واشنگٹن( آن لائن ) امریکہ نے لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید کیخلاف دہشتگردوں کو فنڈز فراہم کرنے بارے فرد جرم عائد ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اس مقدمہ میں تیز رفتاری لائے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کیلئے امریکی نائب اسسٹنٹ… Continue 23reading حافظ سعید پر فر دجر م،امریکہ خوش، پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا