ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک ارب 30 کروڑ ڈالر،قومی خزانہ بھر گیا،ملکی زرمبادلہ میں نمایاں اضافہ ،جانتے ہیں اتنی بھاری رقم یکدم کہاں سے آئی؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے قرض فراہمی کے معاہدے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، قرض کے معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن پرویز عباس اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ژیاونگ یانگ نے دستخط کیے، اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر بھیی موجود تھے۔

ایشائی ترقیاتی بینک کے قرض کی مالیت 1.3 ارب ڈالر ہے، اس قرض کا مقصد زر مبادلہ کی شرح کو بہتر بنانا ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے قرضوں کی فراہمی کامیاب معاشی پالیسیوں کی نشاندہی ہے، اس قرض کے تحت حکومت کو گردشی قرض کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد ملے گی، معاہدے کے تحت ملک میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے مالی گنجائش بھی فراہم ہوگی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…