واٹس ایپ ، فیس بک کی چھٹی ، پاکستان کا پیغام رسانی کیلئے اپنی ایپ لانے کا فیصلہ

12  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں کے درمیان باہمی رابطے اور معلومات کے تبادلے کیلئے واٹس اور پیغام رسانی کی دیگر ایپلی کیشنز کی جگہ گورنمنٹ ایپ نامی ایپلی کیشنز تیار کی جائیگی۔گورنمنٹ ایپ کو واٹس ایپ، فیس بک مسینجر اور وائبر جیسی پیغام رسانی کی دیگر ایپس کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے اور اس کا ڈیٹا سرور بھی حکومت پاکستان کے پاس ہوگا۔مذکورہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے

والے کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں طے پایا معلومات کی چوری اور ڈیٹا ہیک سے بچنے کے لیے حکومت پاکستان اپنی اپیلی کیشن تیار کرے گی۔ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق باہمی رابطوں کی اپنی ایپ بنانا پاکستان کی جانب سے غیر ملکی کمپنیوں پر انحصار کم کرنے کی جانب پہلا قدم ہے کیوں کہ ایک حکومت معلومات کی چوری جیسا نقصان کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتی۔حکومت ایپ سے شیئر ہونے والی تمام معلومات پر وفاقی حکومت کا کنٹرول ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…