سکھ برادری نے جو اب آپ کیلئے کرنا ہے وہ پوری دنیا دیکھے گی ،نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کیلئے بڑا اعلان کردیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  نوجوت سنگھ سدھو نے کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھ قوم ایک فیصد ہے لیکن ان کا دبدبا 50فیصد ہے۔یہ کیا انصاف کہ ایک شخص اپنے باپ کے گھر نہ آ سکے۔چار نسلیں اپنے باپ کے گھر آنے کے لیے ترستی رہیں۔72 سالوں میں سکھ برادری کی آواز کسی نے نہیں سنی لیکن عمران خان جیسے نیک وزیراعظم نے

یہ کام کیا۔انہوں نے کہا کہ میں شکریہ لے کر آیا ہوں،دل نذرانہ لے کر آیا ہوں۔عمران خان آپ دلوں میں بستے ہیں۔ عمران خان جیسے لوگ تاریخ بنایا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کیا ملے گا مار کر کسی کو،مارنا ہے تو احسان سے مار دو۔نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ عمران خان !سکھ برادرای نے جو آپ کے لیے کرنا ہے وہ دنیا سیکھے گی۔سکھ دنیا بھر میں عمران خان کے ترجمان بن کر جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…