کیا مولانا فضل الرحمن حکومت کی مخالفت اور اپوزیشن کے بڑے دھڑے پیپلز پارٹی کی عملی مدد کے بغیر لاک ڈاؤن جیسا مشکل کام کر سکیں گے؟ حکومت اب مولانا کے ساتھ کیا سلوک کرے گی؟ اپوزیشن کے احتجاج کا سلسلہ کب تک چلے گا؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

19  ستمبر‬‮  2019

پوری اپوزیشن اس وقت مولانا فضل الرحمن اور ان کے لاک ڈاؤن کی طرف دیکھ رہی ہے لیکن آج وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں لاک ڈاؤن اور مولانا کے بارے میں ایک دل چسپ دعویٰ کر دیا،وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری والا کام کیا تو گرفتار کرینگے۔ میرا خیال ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد لانگ مارچ نہیں کرینگے، یہ بیانات حکومتی پالیسی ہیں اور اس پالیسی سے محسوس ہوتا ہے حکومت مولانا کو منائے گی یا پھر ڈرائے گی جبکہ بلاول بھٹو نے کل لاک ڈاؤن

کے بارے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسی ایک بار پھر دے دی، کیا مولانا فضل الرحمن حکومت کی مخالفت اور اپوزیشن کے بڑے دھڑے پیپلزپارٹی کی عملی مدد کے بغیر لاک ڈاؤن جیسا مشکل کام کر سکیں گے، اپوزیشن نے آج اسمبلی کے اندر بھی احتجاج کیا اور باہر کیمپ میں بھی‘ یہ سلسلہ کب تک چلے گا اور آج آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا، حکومت سب کو گرفتار کر لے‘ اپنا شوق پورا کر لے‘ مراد علی شاہ کو بھی پکڑ لے‘ یہ دھمکی ہے یا پالیسی؟

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…