گھر کا کھانا بند ہونے کے بعدنوازشریف کا ڈائیٹ پلان سامنے آگیا، جانتے ہیںطبی معائنہ کب کب کیا جاتا ہے؟

11  جولائی  2019

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد ڈائیٹ پلان پھل اور جوس تک ہی محدود رہ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق پیر کو آڑو کا جوس دیا جاتا ہے جبکہ منگل کو فروٹ سلاد دیتے ہیں۔ بدھ کو بھی سابق وزیر اعظم کو جوس، جمعرات کو

پائن ایپل، جمعہ کو آلو بخارہ اور خوبانی وغیرہ فراہم کی جاتی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق معمول کی ادویات لے رہے ہیں اور ان کا روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ بھی کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زیادہ سے زیادہ پھل استعمال کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…