میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا دھماکہ خیز فیصلہ ، پیپلز پارٹی میں ہلچل مچ گئی

10  جون‬‮  2019
Bhutto's widower nominated as Pakistans next president...epa01462758 (FILES) A file picture dated 12 February 2008 shows Asif Ali Zardari, the widower of slain opposition leader Benazir Bhutto and the co-chairman of Bhutto's political party Pakistan People Party (PPP) talks with journalists during a press conference in Lahore, Pakistan. The Pakistan Peoples Party (PPP) of assassinated former premier Benazir Butto on 22 August 2008 nominated her widower, Asif Ali Zardari, as its candidate to succeed Pervez Musharraf as president of Pakistan. EPA/RAHAT DAR

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میگامنی لانڈرنگ کیس میں ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاونٹس کے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں اسلام آ باد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہشمیرہ فریال تالپور کی مستقل ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور

جسٹس محسن کیانی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔اسلا آباد ہائیکورٹ نے نیب کی آصف زرداری اور فریال تالپور کو گرفتار کرنے کی استدعا منظور کی۔عدالت نے جس وقت فیصلہ سنایا اس وقت آصف زرداری اور فریال تالپور کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھے تاہم ان کی گرفتاری کے لیے نیب کی ٹیم عدالت کے باہر موجود تھی۔آصف زرداری 28 مارچ سے آج تک دو ماہ بارہ دن کے لیے عبوری ضمانت پر رہے اور ان کی عبوری ضمانت میں پانچ مرتبہ توسیع کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…