’’عمران خان شرم کرو تم اپنا کرداردیکھو ،مجھ پر انگلی مت اٹھاؤ‘‘ مولانافضل الرحمان نے خود پر ہونیوالی تنقید پر خاموشی توڑ دی ، وزیراعظم کو کھلا چیلنج کر دیا

26  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ تقریرمیں مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ڈیزل کا ایک اور پرمٹ چاہیے۔ ان کی مثال ٹیم کے 12کھلاڑی کی طرح ہے جو ہمیشہ میدان سے باہر ہی رہتا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر مولانا فضل الرحما ن نے

اپنا ردعمل دیدیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان تم شرم کرو ، مجھ پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے کردار کو دیکھو ۔ تمہارے کارنامے پاکستاے سے لے برطانیہ اور امریکا تک پھیلے ہوئے ہیں ۔ مجھ پر انگلی اٹھانے سے قبل اپنے گریبان میں تو جھانک لو اگر خود پر اتنا ہی گھمنڈ ہے تو آئیے عوام کے سامنے میرے اور آپ کے کردر کا موازانہ کرتے ہیں۔ میں عوام کے سامنے اپنا ، اپنے والد اور دادا کا کردار رکھوں گا ، تم اپنا ، اپنے والد اور داد ا کا کر دار ررکھنا پھر پتہ چلے گا کہ آپ کیا ہو اور میں کیا ہوں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اب آپ ناکام ہو چکے ہوتمہاری تبدیل بھی زمین بوس ہو گئی ہے عوام ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ آگئے ہیں ، انہیں اب کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں رہی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…