قوم سے میر رشتہ نہ کوئی ڈکٹیٹر توڑ سکا نہ یہ ڈورئیں ہلانے والے توڑ سکیں گے ‘نوازشریف کھل کر بول پڑے ،دھماکہ خیزاعلان

15  جولائی  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہاکہ قوم سے دور دور رکھنے کے لیے مجھے قید میں ڈالا گیا ،یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جیل اور یہ قید میرا اور آپکا رشتہ کبھی ختم نہیں کر سکتا ،نہ کل کوئی ڈکٹیٹر یہ رشتہ توڑ سکا نہ یہ ڈورئیں ہلانے والے یہ رشتہ توڑ سکیں گے ۔مسلم لیگ (ن) کے میڈیاسیل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق

نوازشریف نے کہاکہ قوم سے دور دور رکھنے کے لیے قید میں ڈالا گیا ،یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جیل اور یہ قید میرا اور آپکا رشتہ کبھی ختم نہیں کر سکتا ،نہ کل کوئی ڈکٹیٹر یہ رشتہ توڑ سکا نہ یہ ڈورئیں ہلانے والے یہ رشتہ توڑ سکیں گے ۔میری اور پوری قوم کی بیٹی قید میں ہے۔میں دیکھ رہا ہوں کہ پورے ملک کو ایک جیل میں بدل دیا گیا ہے ہمیں یہ زنجیریں توڑنا ہوں گی اورہمیں ستر سال سے جاری کھیل سے نجات حاصل کرنا ہو گی جس نے قائد اعظم کے پاکستان کو تماشا بنا دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ووٹ کو عزت دو کا جھنڈا اٹھا کر نکلا ہوں اور میری غفور عوام آپ بھی یہ جھنڈا اٹھاؤ اور 25جولائی کو شاندار فتخ کا دن منانے کے لیے میدان میں آؤ ۔اپنے ووٹ کی توہین کرنے والوں کو ایسی شکست دو کہ وہ کبھی سر نہ اٹھا سکیں ۔اٹھو اور ایک تحریک بن کر پھیل جاو انشا للہ ایک عظیم فتخ آپکی منتظر ہے ۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ میری اہلیہ کی صحتیابی کے لیے دعا کیجیے۔  مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہاکہ قوم سے دور دور رکھنے کے لیے مجھے قید میں ڈالا گیا ،یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جیل اور یہ قید میرا اور آپکا رشتہ کبھی ختم نہیں کر سکتا ،نہ کل کوئی ڈکٹیٹر یہ رشتہ توڑ سکا نہ یہ ڈورئیں ہلانے والے یہ رشتہ توڑ سکیں گے ۔مسلم لیگ (ن) کے میڈیاسیل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نوازشریف نے کہاکہ قوم سے دور دور رکھنے کے لیے قید میں ڈالا گیا

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…