یہ کوکین مجھے عمران خان کے کوٹ کی جیب سے ملی “ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر، ایسی تصویر بھی شامل کہ تہلکہ مچ گیا

12  جولائی  2018

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وہ شاہکار آہی گیا جس کا انتظار تھا، ریحام خان کی انکشاف سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے اور اس میں ریحام خان نے مبینہ طور پر عمران خان کی جیب سے برآمد ہونے والے کوکین کے پیکٹس کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔ “ریحام خان کی جانب سے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی گئی بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔ کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ، جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ بطوری بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی، مراد سعید سمیت عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’یہ کوکین کے پیکٹ مجھے عمران خان کے کوٹ سے ملے‘‘۔

 

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…