دہشتگردوں کا سکول کے اندر دھماکہ

  جمعہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2017  |  10:17

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)ڈیرہ بگٹی میں بارودی مواد کے دھماکے سے سکول کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق جمعہ کی صبح کوہلو کے علاقے ماوند میں نامعلوم شدت شپندوں نے ایک سکول کے قریب بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا

جس کے باعث سکول کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا،دھماکے سے سکول کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں تاہم سکول میں موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎