اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قبائلی علاقے چارمنگ بابڑہ میں نماز جمعہ سے پہلے مسافر گاڑی میں دھماکہ،5افراد شہید،25زخمی

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قبائلی علاقے چارمنگ بابڑہ میں نماز جمعہ سے پہلے مسافر گاڑی میں دھماکہ،5افراد شہید،25زخمی ہوگئے ،متعدد کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نماز جمعہ سے کچھ دیر پہلے قبائلی علاقے چارمنگ بابڑہ میں ایک مسافر گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے

جس میں پانچ افراد شہید اور 25زخمی ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ابتدائی طور پر یہ معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ خیز مواد گاڑی کے اندر نصب کیا گیا تھا۔ مرنیوالے اور زخمی ہونے والے عام شہری ہیں ۔صدر وزیر اعظم کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)


عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…