’’ پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ۔۔جانی نقصان

  پیر‬‮ 17 اپریل‬‮ 2017  |  14:30

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ، ایک بچہ جاں بحق ، دو افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے جناح ٹاؤں کے محلے کلی برات میں دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

امدادی کارکنوں نے علاقے میں پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ جاں بحق ہونے والے بچے کی میت اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں تاہم تاحال دھماکے کی نوعیت معلوم نہ ہو سکی ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎