فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں کو کس شرط پر رہائی ملی؟ کیا ہونے جا رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

23  اگست‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی کے مطابق فاروق ستار نے MQMسے علیحدگی اختیار کر لی، باقی لیڈر بھی تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق MQM کی وہ قیادت جو مائنس ون فارمولا پر راضی ہو گی اسے چھوڑ دیا جائے گا۔ یہ بھی کہا جا رہاہے کہMQMپر پابندی لگا دی جائے گی۔ اور مصطفی کمال کی پارٹی کو پروموٹ کیا جا ئے گا۔ آج شام کو ایک اہم پریس کانفرنس کے انعقاد کا بھی امکان ہے۔جس سے بے یقینی صورت حال ختم ہو جائے گی۔ دوسری طرف وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی برطانوی حکومت سے رابطہ قائم کیا ہے اور الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے کہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…