اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے زبردست بات کہہ دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مشرف نے کہا کہ جنرل (ر) کیانی اور موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جنرل کیانی اور جنرل راحیل شریف کا کوئی مقابلہ نہیں۔ جس وقت جنرل کیانی کو توسیع دی ھئی اس وقت ایسا کوئی عوامی مطالبہ نہیں تھا کہ جنرل کیانی کو توسیع دی جائے ۔ سابق صدر مشرف نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کو جو عروج ملا وہ پاکستان میں کسی آرمی چیف کو نہیں ملا۔
سابق صدر مشرف نے جنرل راحیل شریف اور جنرل کیانی کو زمین آسمان کے فرق سے مشابہ قرار دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں اور ان کیلئے عوام میں زبردست مقبولیت ہے۔ پورا پاکستان چاہتا ہے کہ جنرل راحیل شریف کو توسیع دی جائے اور یہ ان کی عوامی مقبولیت کا عالم ہے ۔ جنرل (ر) مشرف نے کہا کہ راحیل شریف کو توسیع دینا وقت کی ضرورت ہے۔ جنرل راحیل پاکستان سمیت پوری دنیا میں مقبول ہیں۔
جنرل کیانی اور جنرل راحیل شریف میں کیا فرق ہے؟ پرویز مشرف نے زبردست بات کہہ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
این ڈی ایم اے کا 30 ستمبر تک متوقع بارشیں ،ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
رجسٹرڈ خواتین کیلئے مفت بینظیر سم حاصل کرنے کا طریقہ کار
-
ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، ملزمان کی شناخت ہوگئی
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی



















































