2200سال بعد
شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ آبادی کے لحاظ سے چینی معیار کے مطابق درمیانے سائز کا شہر ہے‘ اس کی آبادی ایک کروڑ 30 لاکھ (صرف) ہے‘ تعلیم‘ ثقافت اور معیشت کا مرکز ہے‘ اس ایک شہر میں 75یونیورسٹیاں ہیں‘ سائنسی تحقیقات اور ریسرچ میں شیان دنیا کے… Continue 23reading 2200سال بعد