ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب نے ایران کو دنیا بھر کے دہشتگردوں کاروحانی باپ قرار د یدیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب نے ایران کو دنیا بھر کے دہشتگردوں کاروحانی باپ قرار د یدیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد نے مصر میں گذشتہ جمعہ کو ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں نمازیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی سینا میں جامع مسجد الروضہ میں دہشت گردوں کے مجرمانہ واقعے پر سعودی عرب مصر کے ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب نے ایران کو دنیا بھر کے دہشتگردوں کاروحانی باپ قرار د یدیا

سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے صاحبزادے عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے صاحبزادے عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی

پیرس(آئی این پی)سعودی عرب کے سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے صاحبزادے اور سابق نائب وزیر خارجہ عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولیہد شہزادے محمد بن سلمان نے جب بد عنوانیوں کی وجہ سے شہزادوں اور آجروں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا… Continue 23reading سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے صاحبزادے عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی

فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

ماسکو(آئی این پی)روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے کہا ہے کہ روس، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی خبر کیمطابق ، روسی صدر پوٹین نے” 29 نومبر فلسطینی عوام کے عالمی یوم یک جہتی” کی مناسبت سے صدر محمود عباس کو ایک… Continue 23reading فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، روسی صدر

سعودی عرب میں 7افرادکے سرقلم ،ان 7 لوگوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں 7افرادکے سرقلم ،ان 7 لوگوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں مختلف جرائم کی پاداش میں 7افرادکے سرقلم کردئیے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہروں ابھاء اورتبوک میں قتل ،چوری اورمنشیات سمگل کرنے کے الزامات میں جرائم ثابت ہونے پرسات افرادکے سرقلم کرئیے گئے۔ سزاپانے والوں میں سے 6 کاتعلق گھرپردھاوا بولنے والے یمنی گروہ اورایک منشیات سمگل… Continue 23reading سعودی عرب میں 7افرادکے سرقلم ،ان 7 لوگوں کا تعلق کن ممالک سے تھا،جانئے

شمال کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ،پورا امریکہ نشانے پر آگیا میزائل نے950کلو میٹر کا راستہ کتنے منٹ میں طے کیا، دنیا حیران

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

شمال کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ،پورا امریکہ نشانے پر آگیا میزائل نے950کلو میٹر کا راستہ کتنے منٹ میں طے کیا، دنیا حیران

پیا نگ یا نگ (آن لائن)شمالی کوریا نے ایسے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو امریکا کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘ کے مطابق شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو امریکا میں کہیں بھی نشانہ… Continue 23reading شمال کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ،پورا امریکہ نشانے پر آگیا میزائل نے950کلو میٹر کا راستہ کتنے منٹ میں طے کیا، دنیا حیران

سعودی عرب میں جو ہوا وہ راز ہی رہے گا،لبنانی وزیراعظم

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں جو ہوا وہ راز ہی رہے گا،لبنانی وزیراعظم

بیروت (این این آئی ) لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل جو کچھ بھی سعودی عرب میں ہوا وہ راز ہی رہے گا اور وہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں کریں گے ،حزب اللہ نے ملکی حالات تبدیل نہ ہونے دیئے تو دوبارہ استعفیٰ دیدوں گا… Continue 23reading سعودی عرب میں جو ہوا وہ راز ہی رہے گا،لبنانی وزیراعظم

شام سے متعلق بات چیت کا واحد قانونی راستہ جنیوا ہے ،امریکا،فرانس

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

شام سے متعلق بات چیت کا واحد قانونی راستہ جنیوا ہے ،امریکا،فرانس

پیرس(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے فرانسیسی ہم منصب عمانوئل ماکروں نے باور کرایا ہے کہ شروع ہونے والی جنیوا بات چیت ہی شام کے تنازع کے حل کے لیے واحد قانونی فورم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں سربراہان نے اس موقف کا اظہار ایک ٹیلیفونک رابطے میں کیا۔یہ موقف شام… Continue 23reading شام سے متعلق بات چیت کا واحد قانونی راستہ جنیوا ہے ،امریکا،فرانس

انڈونیشیامیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 11افراد ہلاک

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

انڈونیشیامیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 11افراد ہلاک

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے،ہزاروں گھر پانی میں ڈوب گئے، بجلی اور مواصلات کا نظام متاثر ہوا، جبکہ کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی پیش آئے ،ادھرانڈونیشیا کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں بارشیں مزید کئی روز جاری رہنے… Continue 23reading انڈونیشیامیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 11افراد ہلاک

طالبان کی اعلی قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن کا الزام

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

طالبان کی اعلی قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن کا الزام

کابل(سی پی پی ) افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے الزام لگا یا ہے کہ طالبان کی اعلی قیادت پاکستان میں ہے،امریکی صدرکے سخت موقف کے باوجود پاکستانی رویے میں تبدیلی نہیں آئی۔افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت… Continue 23reading طالبان کی اعلی قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن کا الزام