ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

datetime 10  فروری‬‮  2018

اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

روم(این این آئی)اٹلی میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرزنے کہاہے کہ ملک بھر میں کم از کم دس ہزار بے گھر تارکین وطن ایسے ہیں جو کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں،دوسری جانب یورپ میں مہاجرین کی منصفانہ تقیسم کے یورپی یونین کے منصوبے پر عمل درآمد نہ ہونے کے… Continue 23reading اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

datetime 10  فروری‬‮  2018

خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اردن کے راستے فلسطین کے دورے پر روانہ ہوگئے،کسی بھارتی وزیر اعظم کا فلسطین کا یہ پہلا دورہ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس دورے کو کئی لحاظ سے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی اس چار روزہ دورے کے دوران متحدہ… Continue 23reading خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

امریکی ریاستوں میں پھر برفانی طوفان، 1500 سے زائد پروازیں منسوخ

datetime 10  فروری‬‮  2018

امریکی ریاستوں میں پھر برفانی طوفان، 1500 سے زائد پروازیں منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)وسط مغربی امریکی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، برف باری کے باعث 1500 سے زائد پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند جبکہ نظام زندگی بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نے پھر تباہی مچادی، شکاگو سے لے کر ڈیٹرائٹ شہر تک طوفان… Continue 23reading امریکی ریاستوں میں پھر برفانی طوفان، 1500 سے زائد پروازیں منسوخ

یمن میں چار لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار،83 لاکھ افراد کادرآمدی خوراک پر انحصار

datetime 10  فروری‬‮  2018

یمن میں چار لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار،83 لاکھ افراد کادرآمدی خوراک پر انحصار

صنعاء(این این آئی)اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہاہے کہ یمن میں 4 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے کہاکہ یمن شدید انسانی بحران کا شکار ہے جہاں 83 لاکھ افراد درآمدی خوراک پر انحصار کرتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کی جانب سے… Continue 23reading یمن میں چار لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار،83 لاکھ افراد کادرآمدی خوراک پر انحصار

روسی مداخلت ،ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

روسی مداخلت ،ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے انتخابات کے دوران روسی مداخلت کی تحقیقات سے متعلق ڈیموکریٹ ارکان کا تیار کردہ میمو پبلک کرنے سے روک دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہاکہ میمو میں حساس اور خفیہ مواد شامل ہے اور اسے پبلک نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے سے… Continue 23reading روسی مداخلت ،ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا

بد ترین ٹریفک جام والے شہر وں میں لاس اینجلس سر فہرست

datetime 10  فروری‬‮  2018

بد ترین ٹریفک جام والے شہر وں میں لاس اینجلس سر فہرست

لاس اینجلس ( سی پی پی )امریکی کار سروس اورٹرانسپورٹ اینالسٹ کمپنی نے ٹریفک جام کے حوالے سے دنیا کے بد ترین شہر وں کی فہرست جاری کر دی جس میں امریکی شہر لاس اینجلس سرِ فہرست ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی نے دنیا بھر میں کئی مسائل پیدا کر دیئے ہیں… Continue 23reading بد ترین ٹریفک جام والے شہر وں میں لاس اینجلس سر فہرست

مذہبی فساد ات کے اعتبار سے بھارت چوتھے نمبر پر آ گیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

مذہبی فساد ات کے اعتبار سے بھارت چوتھے نمبر پر آ گیا

نئی دہلی(آن لائن)جمہور ی ملک کا را گ الاپنے والا بھارت شام، عراق اور نائیجریا کے بعد مذہبی فساد ات کے اعتبار سے چوتھا نمبر پر آ گیا جبکہ بھارتی وزیراعظم نریند ر مودی کے دور اقتدار میں بھارت میں گروہی تشدد کے واقعات میں اضا فہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading مذہبی فساد ات کے اعتبار سے بھارت چوتھے نمبر پر آ گیا

سعودی عرب نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 9  فروری‬‮  2018

سعودی عرب نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات سعودی وزارت زراعت نے بتائی۔جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت… Continue 23reading سعودی عرب نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی

تاریخ کی ایک اوربڑی نقل مکانی،افغانستان میں حالات قابو سے باہر ہوگئے،قلیل عرصے میں کتنے لاکھ افغان گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے؟ناروے کی رپورٹ میں چونکادینے والے انکشافات

datetime 9  فروری‬‮  2018

تاریخ کی ایک اوربڑی نقل مکانی،افغانستان میں حالات قابو سے باہر ہوگئے،قلیل عرصے میں کتنے لاکھ افغان گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے؟ناروے کی رپورٹ میں چونکادینے والے انکشافات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں بڑھتی ہوئی جھڑپوں اور سلامتی کے خدشات کے نتیجے میں حالیہ دو برسوں میں ایک میلین سے زائد افراد اپنے گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہوئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے مہاجرین کمیشن این آر سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سلامتی کے… Continue 23reading تاریخ کی ایک اوربڑی نقل مکانی،افغانستان میں حالات قابو سے باہر ہوگئے،قلیل عرصے میں کتنے لاکھ افغان گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے؟ناروے کی رپورٹ میں چونکادینے والے انکشافات