روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

29  جون‬‮  2018

روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔مقامی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ۔اس کے بعد ایمرجنسی سروسز کو ان… Continue 23reading روس کے شہر سمارا میں بم کی افواہ ، تین شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے

شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

29  جون‬‮  2018

شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے جنوبی صوبے درعا میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر روسی فضائیہ کے حملوں میں بائیس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ روس کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی قصبے السیفرا پر 35 حملے کیے… Continue 23reading شام کے جنوبی صوبے درعا میں فضائی حملوں میں پانچ بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے حوثیوں کے ایک اہم رہ نما سمیت 70 باغی ہلاک

29  جون‬‮  2018

یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے حوثیوں کے ایک اہم رہ نما سمیت 70 باغی ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی ملیشیا نے اپنے ایک رہ نما کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ادھر البیضاء ، مغربی ساحل، تعز اور شمالی لحج کے محاذ پر یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید لڑائی میں اور اتحادی طیاروں کے فضائی حملوں میں 70 کے قریب حوثی ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے حوثیوں کے ایک اہم رہ نما سمیت 70 باغی ہلاک

ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ،سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی

29  جون‬‮  2018

ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ،سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت میں بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ، سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔لاوے، راکھ اور دھویں کے اخراج کے باعث لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے اور ہزاروں افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا… Continue 23reading ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا ندی کی صورت بہنے لگا، کئی مکان ،درجنوں گاڑیاں ،سڑکیں اوردرخت صفحہ ہستی سے مٹ گئے،ہزاروں افرادکی نقل مکانی

ترکی میں اولے گولے بن کر گرے،گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

29  جون‬‮  2018

ترکی میں اولے گولے بن کر گرے،گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارلحکومت استنبول میں اولے گولے بن کر گرے، لوگوں نے اپنی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کے لئے انہیں کمبل اور گتوں سے ڈھانپ دیا۔ٹینس بال اور انڈے کے سائز کے اولوں کی ویڈیو بھی آن لائن کافی زیادہ وائرل ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ترکی میں بڑے بڑے… Continue 23reading ترکی میں اولے گولے بن کر گرے،گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

چین میں فیفاء ورلڈ کپ کیلئے تیار کئے گئے جعلی آئٹم برآمد،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع

29  جون‬‮  2018

چین میں فیفاء ورلڈ کپ کیلئے تیار کئے گئے جعلی آئٹم برآمد،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع

فزہو(آئی این پی/شِنہوا)مشرقی چین کے صوبہ فجیان کے کسٹم حکام نے پلاسٹک سلیپر کے 1لاکھ 56ہزار جوڑے قبضہ میں لے لیے ہیں۔ یہ جوڑے فیفاء ورلڈ کپ 2018کے پراپرٹی رائٹس کی خلاف ورزی کر کے تیار کئے گئے تھے،کسٹم حکام کو اطلاع ملی تھی کہ فیفاء ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی کچھ اشیاء جعلی… Continue 23reading چین میں فیفاء ورلڈ کپ کیلئے تیار کئے گئے جعلی آئٹم برآمد،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع

چین اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کھونا برداشت نہیں کرے گا، چینی صدر نے امریکہ کو دبنگ جواب دے دیا

29  جون‬‮  2018

چین اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کھونا برداشت نہیں کرے گا، چینی صدر نے امریکہ کو دبنگ جواب دے دیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے اسے جو علاقہ ورثہ میں ملا ہے چین اس کا ایک انچ بھی کھونا برداشت نہیں کریگا۔نہ ہی ان کا ملک کسی دوسری قوم کے علاقے پر اپنا دعویٰ کریگا،اپنی قومی سلامتی اور علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے بارے میں چین کا رویہ صاف اور… Continue 23reading چین اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کھونا برداشت نہیں کرے گا، چینی صدر نے امریکہ کو دبنگ جواب دے دیا

کینیڈین شہر ی کو 24 بیویوں اور 149 بچے ہونے پر سزا سنا دی گئی ، انتہائی حیران کن اور انوکھی سزا

29  جون‬‮  2018

کینیڈین شہر ی کو 24 بیویوں اور 149 بچے ہونے پر سزا سنا دی گئی ، انتہائی حیران کن اور انوکھی سزا

بگوٹا(نیوز ڈیسک)کولمبیا میں عدالت نے کینیڈین شہری کو 24 بیویاں اور 149 بچے بچے ہونے پر 6 ماہ گھر میں نظربندی کی سزا سنا دی،سزا کے دوران بلیک مور کو 150 گھنٹے اور اولڈر کو 75 گھنٹے کمیونٹی کے لیے بھی خدمات انجام دینا ہوں گی۔ غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق کولمبیا میں کینیڈین… Continue 23reading کینیڈین شہر ی کو 24 بیویوں اور 149 بچے ہونے پر سزا سنا دی گئی ، انتہائی حیران کن اور انوکھی سزا

جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار برطانوی شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد کا دورہ فلسطین، تفصیلات سامنے آ گئیں

29  جون‬‮  2018

جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار برطانوی شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد کا دورہ فلسطین، تفصیلات سامنے آ گئیں

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک )برطانوی شہزادے ولیم نے پہلی بار فلسطین سمیت اسرائیل کا دورہ کیا ہے، جس کے بعد وہ شاہی خاندان کے پہلے فرد بن گئے ہیں، جنہوں نے جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار علاقے کا دورہ کیا۔شہزادہ ولیم نے نہ صرف فلسطین اور اسرائیل بلکہ  وہاں موجود تمام مقدس… Continue 23reading جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار برطانوی شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد کا دورہ فلسطین، تفصیلات سامنے آ گئیں