پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سفید فام بالادستی زہر ہے،امریکا میں اسکی جگہ نہیں، امریکی صدر

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ سفید فام بالادستی ایک زہر ہے جس کی امریکا میں جگہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے بفیلو فائرنگ واقعے کے متاثرین اور مقامی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ فائرنگ کا واقعہ ڈومیسٹک دہشت گردی کا تھا، حملہ آور نے مخالفانہ نظریے کو فروغ دیا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ سفید فام بالادستی ایک زہر ہے جس کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں، سفید فام بالادستی کے زہر کو مسترد کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔واضح رہے کہ 15 مئی کو امریکی ریاست نیویارک کے شہر بفیلو کی سپر مارکیٹ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے سابق پولیس افسر سمیت 10 افراد کو ہلاک کردیا تھا، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…