امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی

7  فروری‬‮  2021

نیویارک (آن لائن) امریکی ریاست نیویارک کا کشمیریوں سے تاریخی اظہارِیکجہتی، پانچ فروری کو یوم کشمیر سے منسوب کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی۔ نیویارک سٹیٹ نے 5 فروری کو نیویارک کو’’یوم کشمیر ‘‘ سے منسوب

کردیا ہے.گورنر اینڈریو کومو اور نیویارک سٹیٹ اسمبلی نے اس سلسلے میں پروکلیمیشن جاری کردیا ہے.امریکی پاکستانی نوجوانوں کی سیاسی و ایڈووکیسی تنظیم امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ کی کوششوں سے یہ تاریخی دن تسلیم کرلیا گیا ہے.البنی نیویارک سٹیٹ اسمبلی نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انکے حقوق کو تسلیم کرتے ہوئے قرارداد متفقہ طور پر اکثریت سے تسلیم کرلیا ہے.دونوں جماعتوں کے اراکین نے قرارداد کء حمایت کی. یانکرز ( نیویارک) میں سٹیٹ اسمبلی کے رکن نیڈر کے سیاگ نے APAG کی ٹیم کو ایک خصوصی تقریب میں علی رشید کی سربراہی میں APAG کو پروکلمیمیشن دیا. انہوں نے APAG کی کوششوں کی تعریف کی.اس موقع پر علی رشید،امین غنی،پرویز ریاض، ضمیر چوہدری، سحر خان، سارہ پرویز،نومی،سلطان رشید،فیصل خان، انیسہ ریاض اور دیگر شامل تھے.نیویارک امریکہ کی واحد ریاست بن گئی ہے جہاں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ نیویارک کا کشمیریوں سے تاریخی اظہارِیکجہتی، پانچ فروری کو یوم کشمیر سے منسوب کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی۔ نیویارک سٹیٹ نے 5 فروری کو نیویارک کو’’یوم کشمیر ‘‘ سے منسوب کردیا ہے.گورنر اینڈریو کومو اور نیویارک سٹیٹ اسمبلی نے اس سلسلے میں پروکلیمیشن جاری کردیا ہے

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…