منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی

datetime 7  فروری‬‮  2021

امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی

نیویارک (آن لائن) امریکی ریاست نیویارک کا کشمیریوں سے تاریخی اظہارِیکجہتی، پانچ فروری کو یوم کشمیر سے منسوب کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی۔ نیویارک سٹیٹ نے 5 فروری کو نیویارک کو’’یوم کشمیر ‘‘ سے منسوب کردیا ہے.گورنر اینڈریو… Continue 23reading امریکہ کی تاریخ میں نیویارک کشمیریوں کا دن منانے والی پہلی ریاست بن گئی

نیویارک کے اسکولوں میں پیر کوگوشت سے بنے کھانے دستیاب نہیں ہوں گے

datetime 13  مارچ‬‮  2019

نیویارک کے اسکولوں میں پیر کوگوشت سے بنے کھانے دستیاب نہیں ہوں گے

نیویارک(این این آئی)امریکا کے شہر نیویارک میں پبلک سیکٹر کے تمام اسکولوں کی کینٹینز ہر ہفتے گوشت سے خالی کھانے کی اشیاء پیش کریں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان نیویارک کے میئر بیل ڈی بلیزیو نے کیا۔ واضح رہے کہ یہ ترتیب امریکا کے کئی دیگر شہروں میں بھی اپنائی… Continue 23reading نیویارک کے اسکولوں میں پیر کوگوشت سے بنے کھانے دستیاب نہیں ہوں گے

کیا نیویارک پر خلائی مخلوق نے حملہ کر دیا؟

datetime 4  جنوری‬‮  2019

کیا نیویارک پر خلائی مخلوق نے حملہ کر دیا؟

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) گذشتہ دنوں امریکی شہر کے باسیوں نے ایسا منظر دیکھا، جس نے پورے ملک میں سنسنی پھیلا دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات نیویارک کے باسی اس وقت دنگ رہ گئے، جب انھوں نے ایک دھماکے کی آواز سنی اور پھر آسمان کا رنگ بدل گیا۔ دنیا کے جدید ترین… Continue 23reading کیا نیویارک پر خلائی مخلوق نے حملہ کر دیا؟

قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے ایک سڑک منسوب لیکن کس ملک میں ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے ایک سڑک منسوب لیکن کس ملک میں ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

نیویارک(آن لائن) امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں واقع کونی آئی لینڈ ایونیو کی ایک سڑک بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب کردی گئی۔ کونی آئی لینڈ ایونیو کی سڑک کو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد 26 دسمبر کو نیویارک کونسل… Continue 23reading قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے ایک سڑک منسوب لیکن کس ملک میں ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

datetime 1  مارچ‬‮  2018

نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

نیویارک (این این آئی)امریکا میں تین مسلمان خواتین کو زبردستی حجاب اتروائے جانے پر ایک لاکھ اسی ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کیا جائیگا۔2012 اور پندرہ میں گرفتاری کے بعد نیویارک کی پولیس نے ان خواتین کو حجاب اترواکر ملزمان کے طور پر تصاویرلی تھیں۔نیویارک پولیس کے اس عمل کو مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار… Continue 23reading نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

باتھ روم کے استعمال کیلئے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

باتھ روم کے استعمال کیلئے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) جہاز وں کی اکثر ہی ہنگامی لینڈنگز ہوتی دیکھی گئی ہیں لیکن باتھ روم کی خرابی کے باعث جہاز کی ہنگامی لینڈنگ نے سب کو حیران کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سئٹل جانے والی ایک پرواز میں باتھ رو م خراب ہو گیا جس کے باعث مسافر وں کو شدید مشکلات کا… Continue 23reading باتھ روم کے استعمال کیلئے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

دی ممی کی پھر واپسی،نئی فلم خوفزدہ کردے گی،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

دی ممی کی پھر واپسی،نئی فلم خوفزدہ کردے گی،بڑا دعویٰ کردیاگیا

نیویارک (این این آئی)ا فلم سیریز ’’دی ممی‘‘ ایک بار پھر نئے انداز کے ساتھ پیش کی جارہی ہے۔ ہولی وڈ اسٹوڈیو یونیورسٹی نے 1990 کی دہائی کے آخر اور 2000 کی دہائی کے شروع میں کروڑوں افراد کو اپنا پرستار بنانے والی یہ سیریز اب نیا جنم لے رہی ہے۔یہ فلم نو جون 2017… Continue 23reading دی ممی کی پھر واپسی،نئی فلم خوفزدہ کردے گی،بڑا دعویٰ کردیاگیا

امریکہ میں الطاف حسین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

امریکہ میں الطاف حسین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

نیویارک(این این آئی) نیویارک میں برٹش قونصلیٹ کے سامنے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بانی متحدہ کیخلاف زبردست مظاہرہ کیا ٗمظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر بانی ایم کیو ایم کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرے میں شرکاء میں بڑی تعداد کراچی سے تعلق رکھنے والوں کی تھی۔ نجی ٹی… Continue 23reading امریکہ میں الطاف حسین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا