سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی

23  مئی‬‮  2020

ریاض (این این آئی)سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبوی?) میں نماز عید اداکرنیکی منظوری دے دی۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں 24 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے باعث مساجد میں نمازوں کو محدود کردیا گیا ۔سعودی حکومت کی جانب سے مملکت بھر کی مساجد میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور عوام سے گھر میں ہی نماز پڑھنے کی اپیل کی گئی ہے۔سعودی حکومت نے مساجد کی انتظامیہ کو عید

کی تکبیرات لاؤڈ اسپیکر پر پڑھنے کی اجازت دی ہے۔دوسری جانب سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ) میں نماز عید اداکرنیکی منظوری دے دی۔ حرمین پریذیڈنسی کیسربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کے مطابق حرمین شریفین میں نماز عید کیلئے عام نمازیوں کی شرکت معطل رہے گی اور صرف حرمین شریفین کے عملے کے ارکان نماز ادا کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ حرمین کو وبا سے محفوظ رکھنے کیلئے نماز عید میں عوام کی شرکت معطل رہے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…