اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت خراب ،ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن میں 11 روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی لیکن ان میں وبا کی علامات تاحال برقرار تھیں۔ بھی بورس جانسن کو تیز بخار تھا اور ان کی کھانسی بھی برقرار ہے جس پر

انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ان کے ٹیسٹ لیے جائیں گے۔بورس جانسن نے سرکاری رہائشگاہ کے ساتھ نمبر الیون کی بالائی منزل پر فلیٹ میں خود کو آئسولیٹ کیا ہوا تھا لیکن اب وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔یاد رہے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حاملہ گرل فرینڈ میں بھی کورونا کی علامات ظاہر ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…