ہمیں امریکہ جعلی مدد کی ضرورت نہیں بلکہ ہم امریکیوں کی مدد کو تیار ہیں،ایران نے کرونا کے خاتمے کیلئے بڑی پیشکش کر دی

27  مارچ‬‮  2020

تہران (این این آئی)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے امریکا کی طرف سے کرونا کے خلاف جنگ میں مدد کی پیش کش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کی طرف سیایرانی قوم کی مدد محض جھوٹ اور دھوکہ دہی ہے۔ ہمیں امریکا کی جعلی مدد کی کوئی ضرورت نہیں، تاہم اگر امریکا کو ہماری مدد کی ضرورت ہو تو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی نے تہران میں ایک بیان میں کہا کہ

ان کا ملک کوویڈ ۔19 وائرس سے نمٹنے میں امریکیوں کی مدد کرسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں اس وقت کرونا تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ لگتا ہے کہ امریکی کرونا سے نمٹنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ میں کئی مواقع پر کہہ چکا ہوں کہ اگر کرونا سے لڑنے کے لیے امریکیوں کو ہماری مدد کی ضرورت ہے تو ہم اس کے لیے حاضر ہیں۔ ہم امریکیوں کی کرونا سے نمٹنے میں ہرممکن مدد فراہم کریں گے۔حسین سلامی نے کرونا سے متاثرہ علاقوں میںحیاتیاتی دفاعی مشقیں کرنے کا اعلان کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…