پیوٹن نے روسی آئین میں خدا کے وجود کو شامل کرنے کی تجویز دیدی

3  مارچ‬‮  2020

ماسکو (اے ایف پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پارلیمنٹ کو آئین میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں۔ ان میں خدا کے وجود کو تسلیم کرنا اور متفاوت (جنس مخالف سے شادی) شامل ہیں، ہم جنس پرستی کی مخالفت کی گئی۔ترامیم میں کہا گیا ہےکہ مرد اور عورت کی شادی کا تعین خدا نے کیا ہے۔ صدر پیوٹن نے گزشتہ جنور ی میں آئین مکمل تبدیل کردینے کی بات کی تھی جس سے ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا تھا اب صدر نے 1993ء کے بعد روسی آئین میں بنیادی تبدیلیاں تجویز کی ہیں۔

روسی ایوان زیریں نے دو گھنٹے کی بحث میں آئینی اصلاحات بل منظور کرلیا۔ 24؍ صفحات پر مشتمل نئی تجاویز کا دوسرا مطالعہ ایک ہفتے کے اندر ہوگا۔روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر ویاچی سلاف ولووڈن کے مطابق صدر پیوٹن کی جانب سے آئینی اصلاحات کی تجاویز معاشرے کے تمام نمائندہ طبقات کے بعد صلاح و مشورے سے سامنے آئیں۔تجاویز میں خدا پر ایمان جیسے الفاظ کو آئین میں شامل کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ زیادہ تر روسی آرتھوڈوکس عیسائی ہیں لیکن روس سرکاری طور پر لادین ریاست ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…