حرمِ مکی کے زائرین کے لیے 2000 مفت وہیل چیئرزفراہم

14  جنوری‬‮  2020

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی میں نقل و حمل کی خدمات سے متعلق انتظامیہ نے حالیہ ہجری سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مسجد حرام میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے 2000 وہیل چیئرز مفت فراہم کیں۔ اس اقدام کا مقصد زائرین کو باہم سہولت پیش کرنا ہے تا کہ

وہ اپنے مناسک آسانی اور سکون کے ساتھ ادا کر سکیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد حرام میں نقل و حمل کی خدمات کے انتظامی ڈائریکٹر بندر خوج نے واضح کیا کہ بیت اللہ کے زائرین کے لیے یہ مفت وہیل چیئرز حرم مکی کے صحنوں کے داخلی راستوں پر تقسیم کے لیے قائم گئے خصوصی کیبنوں کے ذریعے پیش کی گئیں۔دوسری جانب حرمین شریفین کے امور کی پریڈیڈنسی میں خواتین کی تربیت کی اکیڈمی کی جانب سے (ٹی او ٹی) پروگرام پر عمل دآمد جاری ہے۔ اس پروگرام کا مقصد تربیت حاصل کرنے والی خواتین کو جدید سائنسی اور ٹکنالوجی مصنوعات سے استفادے کے لیے تیار کرنا ہے۔اکیڈمی کی ڈائریکٹر سلوی الوذنانی کے مطابق پرگرام کے ذریعے ذمے دارایوں اور درست راستوں سے متعلق مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…