جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

قطر ایئر لائن کا جہاز ایرانی میزائل حملے میں بال بال بچ گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر ایئر لائن کا جہاز ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرائن طیارے کے ایرانی میزائل کا نشانہ بننے سے تقریباً دو گھنٹے پہلے قطر ایئرویز کا جہاز بھی اسی راستے پر سفر کر رہا تھا جس جگہ یوکرائن طیارے کو میزائل

حملہ کرکے گرایا گیا ۔ قطر ایئر ویز کے طیارے QR491 نے تہران سے دوحہ کیلئے پرواز بھری ۔دوران پرواز قطر ایئر لائن کا جہاز بھی ایران کی جانب سے میزائل داغے گئے میزائل کا نشانہ بن سکتا تھا تاہم جہاز بال بال بچ نکلا اور بغیر کیسی نقصان کے اپنی منزل پر پہنچ گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…