دنیا کو اب کشمیریوں کی آواز سننی ہو گی،پاکستانی نژاد نومنتخب برطانوی ارکان پارلیمان کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعلان

16  دسمبر‬‮  2019

لندن(آن لائن)برطانوی پارلیمان کے نو منتخب ارکان نے اعلان کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کی بھرپور حمایت کریں گے۔لیبرپارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضل خان نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے باسیوں کے حقوق کیلیے آواز اٹھائیں گے، انھوں نے کہا کہ وہ کشمیری عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم نو منتخب ارکان پارلیمان اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں

ان کی تحریک کی حمایت کریں گے،رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے کہا کہ دنیا کو اب کشمیریوں کی آواز سننی ہو گی جن کی جدوجہد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق ہے۔لیبر پارٹی کی یاسمین قریشی نے کہا کہ وہ برطانوی پارلیمان کے اندر اور باہر مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہنے والوں کی آواز بنیں گی،مشرقی بریڈفورڈ سے منتخب لیبر رکن پارلیمنٹ عمران حسین نے کہا کہ وہ  کشمیریوں کی سیاسی جدوجہد کی حمایت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…