”میرے استعفے سے فرق نہیں پڑتا لیکن اپنے ضمیر کو جواب دینا ہے“ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف انڈین سول سروس آفیسر کنن گوپی ناتھن نے استعفیٰ دیدیا، حکومت کو کھری کھری سنا دیں

25  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز کارروائیوں پر سرکاری ملازمین بھی مودی حکومت سے نالاں، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف انڈین سول سروس آفیسر کنن گوپی ناتھن نے استعفیٰ دیدیا، بھارتی میڈیا کے مطابق 33 سالہ گوپی ناتھن کا تعلق ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے، ان کا کہناہے کہ میرے استعفے سے فرق نہیں پڑتا لیکن

اپنے ضمیر کو جواب دینا ہے، گوپی ناتھن نے کہاکہ میں نے سول سروس اس یقین کے ساتھ جوائن کی کہ دوسروں کی آواز بن سکوں لیکن میں اپنی آواز اٹھانے سے قاصر ہوں، میں اپنے استعفے سے اپنی آزادی واپس حاصل کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بہت پریشان ہے جہاں ایک بڑی آبادی کے انسانی حقوق سلب ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…