ٹرمپ جب بدلا لیتا ہے تو پھر ۔۔۔! بڑی کمپنی جس کا امریکی صدر کی صرف ایک دھمکی سے ہی 53ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا، حیرت انگیز انکشافات

30  مارچ‬‮  2018

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمپنی ایمزون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ محاز آرائی کا نشانہ ہے ،جو کہ آمدنی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن خوردہ کمپنی ہے۔ٹرمپ کی دھمکی کی وجہ سے ایمزون کی مارکیٹ قدر میں 53 ارب ڈالر کمی واقع ہوئی اور اس کے حصص کی قیمت 7اعشاریہ 4فیصد گر گئی۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ایمزون سے متعلق ٹیکس قواعد تبدیل کر کے اسے قابو کرنا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں پریشانی ہے کہ آن لائن خوردہ فروشی کی وجہ سے چھوٹے خوردہ کاروبار ختم ہو رہے ہیں۔اس حوالے سے ایمزون کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ ایمزون کو اس لیے نشانہ بنانا چاہتے ہیں کیونکہ ایمزون کے سی ای او جیف بیزوس معروف امریکی روزنامے واشنگٹن پوسٹ کے مالک بھی ہیں اور یہ اخبار اکثر صدر ٹرمپ پر تنقید کرتا ہے۔یہ ایسے وقت پر ہوا ہے کہ جب کیمبرج انالیٹیکا اور فیس بک ڈیٹا چوری اسکینڈل کے باعث ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص دبا کا شکار ہیں۔امریکی میڈیاکے مطابق امریکی انتظامیہ فیس بک کے خلاف کارروائی چاہتی ہے لیکن صدر ٹرمپ کے نشانے پر اس وقت صرف ایمزون ہے۔ امریکی کمپنی ایمزون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ محاز آرائی کا نشانہ ہے ،جو کہ آمدنی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن خوردہ کمپنی ہے۔ٹرمپ کی دھمکی کی وجہ سے ایمزون کی مارکیٹ قدر میں 53 ارب ڈالر کمی واقع ہوئی اور اس کے حصص کی قیمت 7اعشاریہ 4فیصد گر گئی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ایمزون سے متعلق ٹیکس قواعد تبدیل کر کے اسے قابو کرنا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں پریشانی ہے کہ آن لائن خوردہ فروشی کی وجہ سے چھوٹے خوردہ کاروبار ختم ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…