پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت میں دھماکہ،متعدد بھارتی فوجی ہلاک

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 2فوجی ہلاک اور6شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے بتایا کہ میانمار کی سرحد کے قریب مانی پور ریاست کے ضلع چندیل میں ڈسٹرکٹ کونسل کے سامنے دھماکا ہو ا جس کے نتیجے میں 2فوجی ہلاک اور6شدید زخمی ہوگئے ۔ ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس کے ذریعے فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا،

حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنائی دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قریبی اضلاع کی اضافی فوجی نفری کو طلب کرلیا گیا اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ تاہم دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی جبکہ مانی پور میں ما باغی اور نکسل باڑی تحریک کافی سرگرم ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…