اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

دبئی میں شراب کے نشے میں دھت معروف پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

datetime 28  مئی‬‮  2017

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شراب کے نشے میں دھت پاکستانی تاجر کو خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔خلیج ٹائمز کے مطابق عدالت نے ایک پاکستانی تاجر کو خاتون کو گھسیٹ کر فلیٹ میں لے جاکر اسکے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔عدالت کو بتایا گیا ہے کہ40سالہ شخص کو شکایت کنندہ کے ساتھ کچھ مالی تنازعات تھے ۔29دسمبر

2016کو وہ متاثرہ خاتون کے پاس آیا جہاں وہ رہتی تھی ۔ملزم نے خاتون کو گھیسٹ کرلفٹ کے ذریعے اسے مارتے ہوئے اپنے فلیٹ میں لے گیا۔ملزم نے شراب کے نشے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی تاہم ناکام رہا جس کے بعد خاتون نے اپنے ساتھیوں کو بلا لیا۔ملزم پر زیادتی کی کوشش ،جسمانی تشدد اور لائسنس کے بغیر شراب حاصل کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔‎پولیس نےالزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…