امریکہ نے جنوبی کوریا میں خطرناک قدم اُٹھالیا،فوری طورپر رُک جاؤ ورنہ۔۔! چین نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

2  مئی‬‮  2017

بیجنگ (آ ئی این پی ) چین نے جنوبی کوریا میں امریکی تھاڈ نظام کی تنصیب پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل نظام کی تنصیب فوری طور پر روک دے ورنہ چین اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے  دوران کہا کہ چین جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل نظام کی تنصیب کی مخالفت کرتا ہے

اور متعلقہ فریقین پر زور دیتا ہے کہ اس نظام کی تنصیب فوری طور پر روکی جائے۔ انہوں نے کہا اگر اسے نہ روکا گیا تو پھر چین اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ واضح رہے چین کی طرف سے یہ مطالبہ واشنگٹن کے اس اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ جنوبی کوریا میں اس کے میزائل دفاعی نظام نے کام شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…