ٹرمپ مسلمانوں کیخلاف یہی کام کرتے رہے تومیں مسلمان ہو جائوں گی، سابق امریکی وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا

27  جنوری‬‮  2017

واشنگٹن(آن لائن)سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے والی سرکردہ امریکی سیاست دان میڈلین البرائیٹ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کی جانب سے مسلمان شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے اعلان کے خلاف انوکھا احتجاج کیا ہے۔انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ

وہ بعض مسلمان اور عرب ممالک کے باشندوں کے 120 دن تک امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کو قبول نہیں کرتیں۔ اگر ٹرمپ مسلمانوں پر پابندی کے فیصلے پر مْصر رہتے ہیں تو وہ خود کو مسلمان رجسٹر کرالیں گی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹویٹر‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں میڈلین البرائیٹ نے کہا کہ میری تربیت کیتھولک عیسائی کی حیثیت سے ہوئی ہے۔ بعد ازاں میں اسقف کلیسا کے ساتھ وابستہ ہوگئی۔ مجھے پتا چلا کہ میرا خاندانی پس منظر یہودی ہے اور آج میں پناہ گزینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خود کو مسلمان کے طور پر رجسٹر کرانے کی تیاری کررہی ہوںاور قانونی طور پر مسلمان ہو جائوں گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…