عر ب ملک کاتمام شہریوں کوذاتی گھر فراہم کرنے کا فیصلہ،زبردست اعلان کردیاگیا

17  جنوری‬‮  2017

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیامیں کئی ممالک اپنے شہریوں کےلئے ذاتی گھرفراہم کرنے کے منصوبے بنانے کے خواب دیکھتے ہیں لیکن سعودی عرب نے معاشی بحران کے بائوجود اپنے تمام شہریوں کے لئے ذاتی گھرفراہم کرنے کاایک عالی شان منصوبے شروع کرنے کااعلان کیاہے جواپنی مثال آپ ہے اس طرح کی مثال دنیابھرمیں کہیں ملتی ۔ سعودی حکومت نے ’’میراگھر‘‘کے نام سے اپنے شہریوں کوگھرفراہم کرنے کےلئے بڑامنصوبہ بنایاہے جس پر32ارب ڈالریعنی کہ پاکستانی کرنسی کے مطابق بتیس سوارب روپے خرچ آئے گا۔

عرب میڈیارپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت اگلے تین سالون میں سعودی شہریوں کو1لاکھ 20ہزارگھربناکردیئے جائینگے ۔سعودی حکومت اس کےعلاوہ اپنے شہریوں کو75ہزاررہائشی پلاٹ بھی بناکردے گی جس پرشہری خود اپنی مرضی سے گھرتعمیرکرسکیں گے جبکہ 85ہزارسعودی شہریوں کوماہانہ مالی امدادبھی دی جائے گی ۔یہ امدادایسے افرادکوفراہم کی جائے گی۔سعودی عرب کے اس میگاپروجیکٹ سے تقریباپچاس ہزارنئی ملازمتیں بھی پیداہونگی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…