منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

برطانیہ کے بعد ایک اور اہم ملک بھی بگڑ گیا،یورپی یونین ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاخدشہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

روم (آئی این پی)اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی نے یورپی یونین کے بجٹ کے خلاف ویٹو کا اپنا حق استعمال کرنے کی دھمکی دیدی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اطالوی وزیراعظم ماتیو رینزی کا کہنا ہے کہ اگر یونین کی دیگر ریاستوں کی جانب سے مہاجرین کا کوٹہ مقرر کرنے سے انکار کیا گیا تو وہ یورپی بجٹ کو ویٹو کر دیں گے۔ ان کے بقول ان کا ملک بیس ارب یورو یورپی یونین کو دیتا ہے اور اس کے بدلے میں انہیں بارہ ارب واپس دیے جاتے ہیں۔ رینزی نے مزید کہا کہ ہنگری، چیک ریپبلک اور سلوواکیہ کی جانب سے اگر مہاجرین کی منصفانہ تقسیم سے انکار کیا جاتا رہا تو یہ نظام مفلوج ہو کر رہ جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…