کس ملک کے جوہری ہتھیار داعش کے ہاتھ لگ سکتے ہیں ؟ امریکہ نے ایسے ملک کا نام لے لیا جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

15  اگست‬‮  2016

واشنگٹن(آئی این پی)ایک امریکی تھنک ٹینک نے خدشات ظاہر کیے ہیں کہ ترکی میں موجود امریکی جوہری ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ پیر کے روز ایک رپورٹ میں واشنگٹن کے اس تھنک ٹینک نے دعوی کیا ہے کہ ترکی کے جنوب میں امریکا کے زیراستعمال انچرلک فوجی اڈے میں قریب پچاس جوہری ہتھیار موجود ہیں، جب کہ اس فوجی اڈے کے ترک کمانڈر کو گزشتہ ماہ ہونے والی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے جرم میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ میں اس تھنک ٹینک کی جانب سے سوال اٹھایا گیا ہے کہ آیا ترکی میں کسی بدامنی کی صورت میں امریکا اپنے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کو ممکن بنا سکتا تھا؟

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…